Dangerous Mistakes | خطرناک غلطیاں

 خطرناک غلطیاں




(1)

 دوسروں کی موت کو دیکھتے ہوئے 
اپنے آپ کو اس سے بری سمجھنا۔


(2)
 اس نیت سے غیب کرنا کہ صرف
 دو چار مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔


(3)
 اپنا ر از کسی دوسرے کو بتا کر
 اس کے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔


(4)

 ہر ایک انسان کے متعلق ظاہری
صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ 



(5)
کسی کام کو ادھورا چھوڑ کر دوسرے
 وقت پر مکمل کرنے کی امید رکھنا۔ 



(6)
اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا
 اور کسی خدائی عطیہ کا امیدوار رہنا۔


(7)
 ہر ایک سے بدی کرنا اور
 خود آرام میں رہنے کی توقع رکھنا۔


(8)
 بغیر کافی ذریعہ اطمینان کے محض
کسی کی قسم پر اعتبار کر لینا۔



(9)
تمام انسانوں کو اپنے خیال پر
 لگانے کی کوشش کرنا۔ 


(10)
 اپنے آپ کو سب سے زیادہ عقلمند
 اور لائق آدمی تصور کرنا۔




(11)
آزمائے ہوئے کو دوبارہ آزمانا اور ہر 
ایک شیریں زبان کو دوست سمجھ لینا






Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post